سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سنت کا بیان ۔ حدیث 1195

خواہشات نفسانیہ والوں سے اجتناب اور بغض کا بیان

راوی: مسدد , خالد بن عبداللہ , یزید بن ابوزیاد , مجاہد ابوذر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَفْضَلُ الْأَعْمَالِ الْحُبُّ فِي اللَّهِ وَالْبُغْضُ فِي اللَّهِ

مسدد، خالد بن عبد اللہ، یزید بن ابوزیاد، مجاہد حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمام اعمال میں افضل عمل اللہ کے لئے محبت کرنا اور اللہ کے لئے بغض رکھنا ہے۔

Narrated AbuDharr:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The best of the actions is to love for the sake of Allah and to hate for the sake of Allah.

یہ حدیث شیئر کریں