سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 183

قاضی اگر فیصلہ میں غلطی کردے تو اس کا بیان

راوی: ابراہیم بن حمزہ , ابی یحیی , زید بن ابی زرقاء , ابن ابی زناد , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ ,

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي يَحْيَی الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَائِ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ وَمَنْ لَمْ يَحْکُمْ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فَأُولَئِکَ هُمْ الْکَافِرُونَ إِلَی قَوْلِهِ الْفَاسِقُونَ هَؤُلَائِ الْآيَاتِ الثَّلَاثِ نَزَلَتْ فِي الْيَهُودِ خَاصَّةً فِي قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيرِ

ابراہیم بن حمزہ، ابی یحیی، زید بن ابی زرقاء، ابن ابی زناد، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ آیت، ( وَمَنْ لَّمْ يَحْكُمْ بِمَا اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰ ى ِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ ) 5۔ المائدہ : 44) ۔ تک تین آیت۔ یہودیوں کے بارے میں نازل ہوئیں۔ بالخصوص یہود بنی قریضہ اور بنی نضیر کے بارے میں۔

یہ حدیث شیئر کریں