سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 187

رشوت کی برائی کے بیان میں

راوی: احمد بن یونس , ابن ابی ذئب , حارث بن عبدالرحمن ابی سلمہ , عبداللہ بن عمر و

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّاشِي وَالْمُرْتَشِي

احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، حارث بن عبدالرحمن ابی سلمہ، عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے رشوت لینے اور رشوت دینے والے پر۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) cursed the one who bribes and the one who takes bribe.

یہ حدیث شیئر کریں