سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ پینے کا بیان ۔ حدیث 284

شراب کس سے بنتی ہے

راوی: حسن بن علی , یحیی بن آدم , اسرائیل , ابراہیم بن مہاجر شعبی , نعمان , بن بشیر ,

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ الْعِنَبِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ التَّمْرِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْعَسَلِ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الْبُرِّ خَمْرًا وَإِنَّ مِنْ الشَّعِيرِ خَمْرًا

حسن بن علی، یحیی بن آدم، اسرائیل، ابراہیم بن مہاجر شعبی، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شراب انگور کی ہوتی ہے کھجور کی ہوتی ہے، شہد کی بھی ہوتی ہے، اور گیہوں کی بھی ہوتی ہے اور جو کی بھی ہوتی ہے۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: from grapes wine is made, from dried dates wine is made, from honey wine is made, from wheat wine is made, from barley wine is made.

یہ حدیث شیئر کریں