سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کھانے پینے کا بیان ۔ حدیث 353

سفر سے واپسی پر کھانا کھلانا

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , وکیع , شعبہ , محارب بن دثار , جابر

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ نَحَرَ جَزُورًا أَوْ بَقَرَةً

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، شعبہ، محارب بن دثار، جابر سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو ایک اونٹ یا گائے ذبح فرمائی۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
When the Prophet (peace_be_upon_him) returned to Medina, he would slaughter a camel or a cow.

یہ حدیث شیئر کریں