سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 472

پچھنے لگوانا کب مستحب ہے

راوی: موسی بن اسمعیل , ابوبکر بکار بن عبدالعزیز

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَکْرَةَ بَکَّارُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَخْبَرَتْنِي عَمَّتِي کَبْشَةُ بِنْتُ أَبِي بَکْرَةَ وَقَالَ غَيْرُ مُوسَی کَيِّسَةُ بِنْتُ أَبِي بَکْرَةَ أَنَّ أَبَاهَا کَانَ يَنْهَی أَهْلَهُ عَنْ الْحِجَامَةِ يَوْمَ الثُّلَاثَائِ وَيَزْعُمُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ يَوْمَ الثُّلَاثَائِ يَوْمُ الدَّمِ وَفِيهِ سَاعَةٌ لَا يَرْقَأُ

موسی بن اسماعیل، ابوبکر بکار بن عبدالعزیز کہتے ہیں کہ مجھے میری پھوپھی کیسہ بنت ابوبکرہ نے بتلایا کہ ان کے والد نے اپنے گھر والوں کو منع کیا تھا پچھنے لگوانے سے منگل کے روز، اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے تھے کہ منگل کا دن خونی دن ہے اور اس میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اس میں خون نکلنے سے انسان تندرست نہیں ہوتا۔

Narrated Kabshah daughter of AbuBakrah:
(the narrator other than Musa said that Kayyisah daughter of AbuBakrah) She said that her father used to forbid his family to have themselves cupped on a Tuesday, and used to assert on the authority of the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) that Tuesday is the day of blood in which there is an hour when it does not stop.

یہ حدیث شیئر کریں