سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 475

داغ لگانے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ثابت , مطرف , عمران بن حصین

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمُّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْکَيِّ فَاکْتَوَيْنَا فَمَا أَفْلَحْنَ وَلَا أَنْجَحْنَ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَانَ يَسْمَعُ تَسْلِيمَ الْمَلَائِکَةِ فَلَمَّا اکْتَوَی انْقَطَعَ عَنْهُ فَلَمَّا تَرَکَ رَجَعَ إِلَيْهِ

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، مطرف، عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے داغ لگانے سے (زخم کو بند کرنے لئے) منع فرمایا ہم نے داغ لگایا تو نہ ہی ہمیں فائدہ ہوا اور نہ ہی ہم کامیاب ہوئے۔

Narrated Imran ibn Husayn:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade to cauterise; we cauterised but they (cauterisation) did not benefit us, nor proved useful for us.

یہ حدیث شیئر کریں