سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 482

مکروہ ادویہ کا سامان

راوی: ہارون بن عبداللہ , محمد بن بشر , یونس بن ابی اسحاق , مجاہد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّوَائِ الْخَبِيثِ

ہارون بن عبد اللہ، محمد بن بشر، یونس بن ابی اسحاق، مجاہد، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ناپاک دوا کے استعمال سے منع فرمایا ہے

Narrated AbuHurayrah:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) prohibited unclean medicine.

یہ حدیث شیئر کریں