سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 483

مکروہ ادویہ کا سامان

راوی: احمد بن حنبل , ابومعاویہ , اعمش , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَسَا سُمًّا فَسُمُّهُ فِي يَدِهِ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا

احمد بن حنبل، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص (دانستہ) زہر پیے گا تو اس کا زہر اس کے ہاتھ میں ہوگا اور اسے پئے گا وہ جہنم کی آگ میں اور ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں