سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان ۔ حدیث 542

غلام کے کسی حصہ کو آزاد کرنے کا بیان

راوی: ابو ولید , ہمام , محمد بن کثیر , ہمام , قتادہ , ابن ملیح , نے اپنے والد

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ الْمَعْنَی أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شِقْصًا لَهُ مِنْ غُلَامٍ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَيْسَ لِلَّهِ شَرِيکٌ زَادَ ابْنُ کَثِيرٍ فِي حَدِيثِهِ فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِتْقَهُ

ابو ولید، ہمام، محمد بن کثیر، ہمام، قتادہ، ابن ملیح نے اپنے والد سے روایت کیا کہ ایک شخص نے اپنے غلام کا کچھ حصہ آزاد کر دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر ہوا تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے لئے کوئی شریک نہیں (مقصد یہ کہ اپنا پورا غلام آزاد کرتا) ابن کثیر نے اپنی روایت میں اتنا اضافہ کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے عتق کو جائز قرار دے دیا۔

Narrated Usamah ibn Umayr al-Huzali:
(This is AbulWalid's version): A man emancipated a share in a slave and the matter was mentioned to the Prophet (peace_be_upon_him). He said: Allah has no partner.
Ibn Kathir added in his version: The Prophet (peace_be_upon_him) allowed his emancipation.

یہ حدیث شیئر کریں