سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کتاب الحمام ۔ حدیث 618

اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔

راوی: موسی بن اسماعیل , حماد عبداللہ بن شداد , ابوعذرہ ,

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِي عُذْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ دُخُولِ الْحَمَّامَاتِ ثُمَّ رَخَّصَ لِلرِّجَالِ أَنْ يَدْخُلُوهَا فِي الْمَيَازِر

موسی بن اسماعیل، حماد عبداللہ بن شداد، ابوعذرہ ، عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حمام وغیرہ میں جانے سے منع فرمایا تھا پھر مردوں کو تہبند باندھ کر جانے کی اجازت دے دی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade to enter the hot baths. He then permitted men to enter them in lower garments.

یہ حدیث شیئر کریں