سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کتاب الحمام ۔ حدیث 623

برہنگی کی ممانعت کا بیان

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , مالک , ابونضر , زرعہ بن عبدالرحمن بن جرہد ,

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَرْهَدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ جَرْهَدٌ هَذَا مِنْ أَصْحَابِ الصُّفَّةِ قَالَ جَلَسَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَنَا وَفَخِذِي مُنْکَشِفَةٌ فَقَالَ أَمَا عَلِمْتَ أَنَّ الْفَخِذَ عَوْرَةٌ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابونضر، زرعہ بن عبدالرحمن بن جرہد سے روایت ہے کہ یہ جرہد جواصحاب صفہ میں سے تھے انہوں نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (ایک مرتبہ) ہمارے پاس تشریف فرما تھے اور میری ران کھلی ہوئی تھی پس آپ نے فرمایا کہ تو نہیں جانتا کہ ران ستر میں داخل ہے؟

Narrated Jarhad:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) sat with us and my thigh was uncovered. He said: Do you not know that thigh is a private part.

یہ حدیث شیئر کریں