سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کتاب الحمام ۔ حدیث 624

برہنگی کی ممانعت کا بیان

راوی: علی بن سہل , حجاج , ابن جریج , حبیب بن ابی ثابت عاصم بن ضمرہ ,

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أُخْبِرْتُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْشِفْ فَخِذَکَ وَلَا تَنْظُرْ إِلَی فَخِذِ حَيٍّ وَلَا مَيِّتٍ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا الْحَدِيثُ فِيهِ نَکَارَةٌ

علی بن سہل، حجاج، ابن جریج، حبیب بن ابی ثابت عاصم بن ضمرہ، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی ران کو مت کھو لو اور نہ ہی تم کسی زندہ یا مردہ کی ران کو دیکھو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث میں نکارة ہے (یعنی کچھ منکر ہے )

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Do not uncover you thigh, and do not look at the thigh of the living and the dead.

یہ حدیث شیئر کریں