سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 771

بالوں کو درست رکھنا

راوی: سلیمان بن دواؤد مہری , ابن وہب , زناد , سہیل بن ابوصالح ,

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَ لَهُ شَعْرٌ فَلْيُکْرِمْهُ

سلیمان بن دواؤد مہری، ابن وہب، زناد، سہیل بن ابوصالح اپنے والد سے، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کے بال ہوں (ڈاڑھی یا سر کے) اسے چاہیے کہ ان کا اکرام کرے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who has hair should honour it.

یہ حدیث شیئر کریں