سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 781

باہر نکلنے کے لئے عورت کا خوشبو لگانے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ثابت , عمارہ , غنیم بن قیس , ابی موسی حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَخْبَرَنَا ثَابِتُ بْنُ عُمَارَةَ حَدَّثَنِي غُنَيْمُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا اسْتَعْطَرَتْ الْمَرْأَةُ فَمَرَّتْ عَلَی الْقَوْمِ لِيَجِدُوا رِيحَهَا فَهِيَ کَذَا وَکَذَا قَالَ قَوْلًا شَدِيدًا

مسدد، یحیی، ثابت، عمارہ، غنیم بن قیس، ابی موسیٰ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب عورت خوشبو لگائے اور پھر وہ کسی قوم پر گذرے تاکہ وہ اس کی خوشبو پالیں تو وہ ایسی ویسی ہے بہت سخت لفظ کہا۔

Narrated AbuMusa:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a woman uses perfume and passes the people so that they may get its odour, she is so-and-so, meaning severe remarks.

یہ حدیث شیئر کریں