سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ کنگھی کرنے کا بیان ۔ حدیث 783

باہر نکلنے کے لئے عورت کا خوشبو لگانے کا بیان

راوی: نفیلی وسعید بن منصور , عبداللہ بن محمد , ابوعلقمہ , یزید بن حفصہ , بسر بن سعید ,

حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو عَلْقَمَةَ قَالَ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ خُصَيْفَةَ عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّمَا امْرَأَةٍ أَصَابَتْ بَخُورًا فَلَا تَشْهَدَنَّ مَعَنَا الْعِشَائَ قَالَ ابْنُ نُفَيْلٍ عِشَائَ الْآخِرَةِ

نفیلی وسعید بن منصور، عبداللہ بن محمد، ابوعلقمہ، یزید بن حفصہ، بسر بن سعید، ابوہریرہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر وہ عورت جو دھونی (کافور، عود وغیرہ کی) لے تو وہ ہمارے ساتھ عشاء کی نماز میں شامل نہ ہو۔ ابن نفیل کہتے ہیں کہ عشاء آخرة۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If a woman fumigates herself with perfume, she must not attend the night prayer with us. Ibn Nufayl said: Isha' means night prayer.

یہ حدیث شیئر کریں