سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ انگوٹھی پہننے کا بیان ۔ حدیث 834

انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہننا بہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں؟

راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , سلمان بن بلال , شریک , ابی نمیر , ابراہیم , عبداللہ , حنین , ابیہ , علی , حضوراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ شَرِيکِ بْنِ أَبِي نَمِرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَرِيکٌ و أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَخَتَّمُ فِي يَمِينِهِ

احمد بن صالح، ابن وہب، سلمان بن بلال، شریک، ابی نمیر، ابراہیم ، عبد اللہ بن حنین اپنے والدسے، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں شریک کہتے ہیں کہ مجھے ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے بتلایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنا کرتے تھے۔

Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to wear the signet-ring on his right hand.

یہ حدیث شیئر کریں