سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان ۔ حدیث 907

جنگوں سے فتنوں کے ابھرنے کا بیان

راوی: عبدالوہاب بن نجدہ , اسماعیل , ہارون بن عبیداللہ , حسن بن سواد , اسماعیل , سلیمان ابن سلیم , یحیی بن جعفرطائی , عوف بن مالک

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ح و حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ جَابِرٍ الطَّائِيِّ قَالَ هَارُونُ فِي حَدِيثِهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ يَجْمَعَ اللَّهُ عَلَی هَذِهِ الْأُمَّةِ سَيْفَيْنِ سَيْفًا مِنْهَا وَسَيْفًا مِنْ عَدُوِّهَا

عبدالوہاب بن نجدہ، اسماعیل، ہارون بن عبیداللہ، حسن بن سواد، اسماعیل، سلیمان ابن سلیم، یحیی بن جعفرطائی، حضرت عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس امت پر دوتلواریں جمع کریں گے ایک تلوار ان کی آپس کی لڑائی میں ہوگی اور ایک تلوار ان کے دشمن کی ہوگی۔

Narrated Awf ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Allah will not gather two swords upon this community: Its own sword and the sword of its enemy.

یہ حدیث شیئر کریں