سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ سزاؤں کا بیان ۔ حدیث 964

مرتدین کا حکم

راوی: احمد بن محمد مروزی , علی بن حسن , بن واقد , یزیدنخلی , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ يَزِيدَ النَّحْوِيِّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ أَبِي سَرْحٍ يَکْتُبُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَزَلَّهُ الشَّيْطَانُ فَلَحِقَ بِالْکُفَّارِ فَأَمَرَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقْتَلَ يَوْمَ الْفَتْحِ فَاسْتَجَارَ لَهُ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ فَأَجَارَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

احمد بن محمد مروزی، علی بن حسن، بن واقد، یزید نحوی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن سعد بن ابی السرح، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کاتب تھے انہیں شیطان نے پھسلا دیا اور وہ کفار سے جا ملے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے روز ان کے قتل کا حکم دے دیا حضرت عثمان بن عفان نے ان کے لئے امان مانگی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں امان دے دی۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
Abdullah ibn AbuSarh used to write (the revelation) for the Apostle of Allah (peace_be_upon_him). Satan made him slip, and he joined the infidels. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded to kill him on the day of Conquest (of Mecca). Uthman ibn Affan sought protection for him. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave him protection.

یہ حدیث شیئر کریں