سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1374

نماز جمعہ چھوڑنے کی وعید کا بیان

راوی: یعقوب بن ابراہیم , یحیی بن سعید , محمد بن عمرو , عبیدة بن سفیان حضرمی , ابوجعد ضمیری

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَبِيدَةَ بْنِ سُفْيَانَ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ أَبِي الْجَعْدِ الضَّمْرِيِّ وَکَانَتْ لَهُ صُحْبَةٌ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ ثَلَاثَ جُمَعٍ تَهَاوُنًا بِهَا طَبَعَ اللَّهُ عَلَی قَلْبِهِ

یعقوب بن ابراہیم، یحیی بن سعید، محمد بن عمرو، عبیدة بن سفیان حضرمی، ابوجعد ضمیری سے روایت ہے کہ وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی تھے ارشاد فرمایا کہ جو شخص تین جمعہ کی نماز ترک کر دے تو اللہ تعالیٰ اس کے دل پر مہر لگا دے گا۔

It was narrated from Haf the wife of the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Going to Jumu’ah is obligatory for everyone who has reached the age of puberty.”

یہ حدیث شیئر کریں