سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1380

جمعہ کے دن مسواک کرنے کا حکم

راوی: محمد بن سلمہ , ابن وہب , عمرو بن حارث , سعید بن ابوہلال و بکیر بن اشجع , ابوبکیر بن منکدر , عمرو بن سلیم , عبدالرحمن بن ابوسعید

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ أَبِي هِلَالٍ وَبُکَيْرَ بْنَ الْأَشَجِّ حَدَّثَاهُ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ وَالسِّوَاکُ وَيَمَسُّ مِنْ الطِّيبِ مَا قَدَرَ عَلَيْهِ إِلَّا أَنَّ بُکَيْرًا لَمْ يَذْکُرْ عَبْدَ الرَّحْمَنِ وَقَالَ فِي الطِّيبِ وَلَوْ مِنْ طِيبِ الْمَرْأَةِ

محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمرو بن حارث، سعید بن ابوہلال و بکیر بن اشجع، ابوبکیر بن منکدر، عمرو بن سلیم، عبدالرحمن بن ابوسعید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا غسل ہر ایک بالغ پر واجب ہے (مرد ہو یا عورت) اور مسواک کرنا اور خوشبو لگانا اپنی طاقت اور وسعت کے مطابق اور ایک روایت میں ہے کہ اگرچہ عورت کی خوشبو ہو۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Ghusl on Friday is obligatory for everyone who has cached the age of puberty.”

یہ حدیث شیئر کریں