سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1381

جمعہ کے دن غسل کرنے سے متعلق

راوی: قتیبہ , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَائَ أَحَدُکُمْ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ

قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی آدمی جمعہ کی نماز ادا کرنے کے واسطے آئے تو اس کو غسل کرنا چاہیے۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Every Muslim man has to perform Ghusl one day in every seven, and that is on Friday.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں