سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1440

بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان

راوی: قتیبہ , ہشیم , منصوربن زاذان , ابن سیرین , عبداللہ ابن عباس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مَنْصُورِ بْنِ زَاذَانَ عَنْ ابْنِ سِيرِينَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ مَکَّةَ إِلَی الْمَدِينَةِ لَا يَخَافُ إِلَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ

قتیبہ، ہشیم، منصوربن زاذان، ابن سیرین، عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ جانے کیلئے نکلے اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ رب العالمین کے علاوہ کسی کا خوف بھی نہیں تھا (یعنی کفار کی طرف سے ایذاء دئیے جانے کا اندیشہ نہ تھا) لیکن باوجود اس کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قصر نماز ادا فرماتے رہے۔

It was narrated that Ibn Al Simt said: “I saw ‘Umar bin Al Khattab praying two Rak’ahs in Dhul and I asked him about that. He said: ‘I am simply doing that which I saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم doing.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں