سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1442

بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان

راوی: اسحق بن ابراہیم , نضر بن شمیل , شعبہ , یزید بن خمیر , حبیب بن عبید یحدث , جبیربن نفیر , ابن سمط , سمط

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ خُمَيْرٍ قَالَ سَمِعْتُ حَبِيبَ بْنَ عُبَيْدٍ يُحَدِّثُ عَنْ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ عَنْ ابْنِ السِّمْطِ قَالَ رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ يُصَلِّي بِذِي الْحُلَيْفَةِ رَکْعَتَيْنِ فَسَأَلْتُهُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ إِنَّمَا أَفْعَلُ کَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَفْعَلُ

اسحاق بن ابراہیم، نضر بن شمیل، شعبہ، یزید بن خمیر، حبیب بن عبید یحدث، جبیربن نفیر، ابن سمط، سمط رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب کو مقام ذوالحیلفہ پر دو رکعت ادا کرتے ہوئے پایا تو ان سے اس کی وجہ دریافت کی۔ انہوں نے کہا۔ میں تو اسی طرح کرتا ہوں جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Abdullah said: “I prayed two Rak’ahs with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم on a journey, and two Rak’ahs with Abu Bakr, and two Rak’ahs with ‘Umar, may Allah be pleased with them both.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں