سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ گرہن کے متعلق احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1466

سورج گرہن کے وقت نماز ادا کرنا

راوی: محمد بن سلمہ , ابن وہب , عمروبن حارث , عبدالرحمن بن قاسم , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ لَا يَخْسِفَانِ لِمَوْتِ أَحَدٍ وَلَا لِحَيَاتِهِ وَلَکِنَّهُمَا آيَتَانِ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ تَعَالَی فَإِذَا رَأَيْتُمُوهُمَا فَصَلُّوا

محمد بن سلمہ، ابن وہب، عمروبن حارث، عبدالرحمن بن قاسم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورج یا چاند گرہن کسی کی موت یا زندگی کی وجہ سے نہیں ہوتا یہ تو رب ذوالجلال والاکرام کی نشانیوں میں سے دو نشانیاں ہیں۔ اس وجہ سے اگر تم لوگ (گرہن) دیکھو تو نماز پڑھا کرو۔

It was narrated that Abu Bakrah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘The sun and moon are two of the signs of Allah, and they do not become eclipsed for the death or birth of anyone. If you see that then pray until it (the eclipse) is over.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں