سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1510

امام کا بارش کی نماز کے لئے باہر نکلنا

راوی: محمد بن منصور , سفیان , مسعودی , ابوبکر بن عمروبن حزم , عباد بن تمیم , سفیان , عبداللہ بن ابوبکر , عباد بن تمیم , عبداللہ بن زید

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا الْمَسْعُودِيُّ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ قَالَ سُفْيَانُ فَسَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي بَکْرٍ فَقَالَ سَمِعْتُهُ مِنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ يُحَدِّثُ أَبِي أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَائَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَی الْمُصَلَّی يَسْتَسْقِي فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ رِدَائَهُ وَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا غَلَطٌ مِنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ الَّذِي أُرِيَ النِّدَائَ هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ وَهَذَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ

محمد بن منصور، سفیان، مسعودی، ابوبکر بن عمروبن حزم، عباد بن تمیم، سفیان، عبداللہ بن ابوبکر، عباد بن تمیم، عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز استسقاء پڑھنے کیلئے عیدگاہ تشریف لے گئے اور قبلہ رخ ہو کر اپنی چادر کو پلٹ دیا اور دو رکعت نماز کی امامت فرمائی۔ امام نسائی کہتے ہیں کہ سفیان بن عیینہ کی غلطی ہے کہ عبداللہ بن زید وہ ہیں جنہوں نے خواب میں اذان سنی تھی وہ تو عبداللہ بن زید بن عبدربہ ہیں اور یہ عبداللہ بن زید بن عاصم ہیں ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Zaid that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed for rain wearing a black
Khamisah. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں