سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1514

بوقت استسقاء امام دعا مانگے اور پشت کو لوگوں کی طرف پھیر لے۔

راوی: عمروبن عثمان , ولید , ابن ابوذئب , زہری , عباد بن تمیم

أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ أَنَّ عَمَّهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ خَرَجَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي فَحَوَّلَ رِدَائَهُ وَحَوَّلَ لِلنَّاسِ ظَهْرَهُ وَدَعَا ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ فَقَرَأَ فَجَهَرَ

عمروبن عثمان، ولید، ابن ابوذئب، زہری، عباد بن تمیم فرماتے ہیں کہ ان کے چچا نے ان سے بیان کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ استسقاء کے لئے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی چادر کو الٹا اور لوگوں کی طرف کمر کر کے دعا کی پھر دو رکعت ادا فرمائیں اور ان میں قرأت باآواز بلند کی۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Bakr that he heard ‘Abbad bin Tamim say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out and prayed for rain, and he turned his Rida’ around when he turned to face the Qiblah.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں