سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1517

امام کا بوقت استسقاء بغرض دعا ہاتھوں کا اٹھانا

راوی: ہشام بن عبدالملک ابوتقی حمصی , بقیة , شعیب , زہری , عباد بن تمیم

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ أَبُو تَقِيٍّ الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الِاسْتِسْقَائِ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ وَقَلَبَ الرِّدَائَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ

ہشام بن عبدالملک ابوتقی حمصی، بقیة، شعیب، زہری، عباد بن تمیم اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے استسقاء کے موقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبلہ کی طرف رخ فرمایا پھر اپنی چادر پلٹی اور دونوں ہاتھوں کو اٹھایا۔

It was narrated from Abi Al Lahm that he saw the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم at Ahjar Az-Zait, praying for rain and raising his hands, making supplications.(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں