سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1519

ہاتھ کہاں تک بلند کیے جائیں؟

راوی: قتیبہ , لیث , خالد بن یزید , سعید بن ابوہلال , یزید بن عبداللہ , عمیر , ابوالحم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَی آبِي اللَّحْمِ عَنْ آبِي اللَّحْمِ أَنَّهُ رَأَی رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ يَسْتَسْقِي وَهُوَ مُقْنِعٌ بِکَفَّيْهِ يَدْعُو

قتیبہ، لیث، خالد بن یزید، سعید بن ابوہلال، یزید بن عبد اللہ، عمیر، ابولحم سے منقول ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احجارالزیت کے پاس بارش کے لئے دعا فرماتے ہوئے دیکھا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلیاں اٹھا رکھی تھیں۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:“Allahumma asqina (Allah, give us rain).” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں