سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ بارش طلبی کی نماز سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1524

دعا مانگنے کے بعد نماز ادا کرنا

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , ابن ابوذئب و یونس , ابن شہاب , عباد بن تمیم

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ وَيُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبَّادُ بْنُ تَمِيمٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَمَّهُ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا يَسْتَسْقِي فَحَوَّلَ إِلَی النَّاسِ ظَهْرَهُ يَدْعُو اللَّهَ وَيَسْتَقْبِلُ الْقِبْلَةَ وَحَوَّلَ رِدَائَهُ ثُمَّ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَالَ ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ فِي الْحَدِيثِ وَقَرَأَ فِيهِمَا

حارث بن مسکین، ابن وہب، ابن ابوذئب و یونس، ابن شہاب، عباد بن تمیم کہتے ہیں کہ ان کے چچا نے بیان کیا کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارش کے لئے نکلے تو لوگوں کی طرف پشت کی اور قبلہ کی طرف رخ کرکے اللہ سے دعا کی اور اپنی چادر کو الٹا کیا۔ پھر دو رکعات نماز ادا فرمائی اور دونوں رکعات میں قرأت فرمائی۔

It was narrated from Hisham bin Ishaq bin ‘Abdullah bin Kinanah that his father said: “One of the governors sent me to Ibn ‘Abbas to ask him about the prayer for rain. He said: ‘What kept him from asking me? The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out humbly, (dressed) in a state of humility, submissiveness and beseeching, and he prayed two Rak’ahs as in the ‘Eid prayer, but he did not deliver a Khutbah like this Khutbah of yours.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں