سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ خوف کی نماز کا بیان ۔ حدیث 1560

خوف کی نماز کا بیان

راوی: عمروبن علی , یحیی بن سعید , اشعث , حسن , ابوبکرہ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی صَلَاةَ الْخَوْفِ بِالَّذِينَ خَلْفَهُ رَکْعَتَيْنِ وَالَّذِينَ جَائُوا بَعْدُ رَکْعَتَيْنِ فَکَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْبَعُ رَکَعَاتٍ وَلِهَؤُلَائِ رَکْعَتَيْنِ رَکْعَتَيْنِ

عمروبن علی، یحیی بن سعید، اشعث، حسن، ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھ والی جماعت کے ساتھ دو رکعات ادا فرمائیں۔ پھر دوسری جماعت آئی تو ان کے ساتھ بھی دو رکعات ادا فرمائیں۔ اس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو چار رکعت ہوئیں اور باقیوں کی دو دو رکعات ادا ہوئیں ۔

It was narrated from Abu ‘Umair bin Anas from his paternal
uncles, that some people saw the crescent moon and came to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, and he told them to break their fast after the sun has risen and to go out for ‘Eid the (morning of the) the following day. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں