سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1562

عیدین (کی نماز) کے لئے دوسرے دن نکلنا

راوی: عمروبن علی , یحیی , شعبہ , ابوبشر , ابوعمیر بن انس

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ أَبِي عُمَيْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ عُمُومَةٍ لَهُ أَنَّ قَوْمًا رَأَوْا الْهِلَالَ فَأَتَوْا النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرَهُمْ أَنْ يُفْطِرُوا بَعْدَ مَا ارْتَفَعَ النَّهَارُ وَأَنْ يَخْرُجُوا إِلَی الْعِيدِ مِنْ الْغَدِ

عمروبن علی، یحیی، شعبہ، ابوبشر، ابوعمیر بن انس اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے چاند دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور بتایا۔ اس وقت دن چڑھ چکا تھا لہذا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو افطار کرنے اور دوسرے روز عید کی نماز ادا کرنے کا حکم فرمایا۔

It was narrated that Muhammad said: “I met Umm ‘Atiyyah and said to her: ‘Did you hear the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say (anything)?’ When she mentioned him, she would say: ‘May my father be ransomed for him.’ (He said:) ‘Bring out the adolescent girls and the women in seclusion, and let them witness goodness and the supplication of the Muslims, but let the menstruating women keep away from the place where the people pray.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں