سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1575

عیدین میں نماز کے بعد خطبہ دینا

راوی: قتیبہ , ابواحوص , منصور , شعبی , براء بن عازب

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ الصَّلَاةِ

قتیبہ، ابواحوص، منصور، شعبی، براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عیدالضحی کے موقع پر نماز کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا۔

It was narrated that Abu Rimthah said: “I saw the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
delivering the Khutbah, wearing two green Burds.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں