سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ عیدین سے متعلقہ احادیث کی کتاب ۔ حدیث 1576

عیدین (کے روز) خطبہ کیلئے بیٹھنے یا کھڑے ہونے دونوں کا اختیار ہے

راوی: محمد بن یحیی بن ایوب , فضل بن موسی , ابن جریج , عطاء , عبداللہ بن سائب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ قَالَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی الْعِيدَ قَالَ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَنْصَرِفَ فَلْيَنْصَرِفْ وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُقِيمَ لِلْخُطْبَةِ فَلْيُقِمْ

محمد بن یحیی بن ایوب، فضل بن موسی، ابن جریج، عطاء، عبداللہ بن سائب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید کی نماز پڑھی اور ارشاد فرمایا جو جانا چاہے جائے اور جو خطبہ سننا چاہے وہ بیٹھا رہے۔

It was narrated that Abu Kahil Al-Ahmasi said: “I saw the Prophet delivering the Khutbah atop a she-camel and an Ethiopian was holding on to the camel’s reins.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں