سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1605

گھروں میں نوافل ادا کرنے کی ترغیب اور اس کی فضیلت کا بیان

راوی: محمد بن بشار , ابراہیم بن ابووزیر , محمد بن موسی , فطری , سعد بن اسحاق بن کعب بن عجزة , کعب بن عجزة

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْوَزِيرِ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَی الْفِطْرِيُّ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ کَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ صَلَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْمَغْرِبِ فِي مَسْجِدِ بَنِي عَبْدِ الْأَشْهَلِ فَلَمَّا صَلَّی قَامَ نَاسٌ يَتَنَفَّلُونَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکُمْ بِهَذِهِ الصَّلَاةِ فِي الْبُيُوتِ

محمد بن بشار، ابراہیم بن ابووزیر، محمد بن موسی، فطری، سعد بن اسحاق بن کعب بن عجزة، کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرتبہ مغرب کی نماز بنو عبدالاشہل کی مسجد میں پڑھی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے لوگ نوافل ادا کرنے لگے۔ (یہ دیکھ کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا یہ نماز (نفل نماز) گھروں میں ہی ادا کیا کرو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever prays Qiyam during Ramadan out of faith and in the hope of reward, he will be forgiven his previous sins.” (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں