سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1607

رمضان المبارک کی راتوں میں ایمان اور اخلاص کے ساتھ عبادت کرنے کے ثواب کا بیان

راوی: قتیبہ , مالک , ابن شہاب , حمید بن عبدالرحمن , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ

قتیبہ، مالک، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص رمضان میں ایمان کے ساتھ حصول ثواب کی نیت سے عبادت کرے گا تو اس کے پچھلے تمام کئے گئے گناہ (اللہ عزوجل) بخش دے گا۔

It was narrated from ‘Aishah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed in the Masjid one night, and some people followed his prayer. Then he prayed the following night and more people came. Then they gathered on the third or fourth night and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم did not come out to them. When morning came he said: “I saw what you did, and nothing prevented me from coming out to you but the fact that I feared that this would be made obligatory for you,” and that was in Ramaclan. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں