سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جنائز کے متعلق احادیث ۔ حدیث 1828

موت کی دعا مانگنے سے متعلق

راوی: محمد بن بشار , یحیی بن سعید , اسماعیل , قیس

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي قَيْسٌ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی خَبَّابٍ وَقَدْ اکْتَوَی فِي بَطْنِهِ سَبْعًا وَقَالَ لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ دَعَوْتُ بِهِ

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، اسماعیل، قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں حضرت خباب کی خدمت میں حاضر ہوا انہوں نے اپنے پیٹ پر سات داغ لگوا لئے وہ فرمانے لگے اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو منع نہ فرمایا ہوتا تو میں دعا مانگتا موت کی سختی اور تکلیف سے (نجات کی)۔

It was narrated that Umm Salamah said: “I heard the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم say: ‘When you see the dead, say something good, for the angels say Amin to whatever you say.’ When Abu Salamah died, I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, what should I say?’ He said: ‘Say: (Allah, forgive us and him, and compensate me well for this loss.)” Then Allah, the Mighty and Sublime, compensated me with Muhammad .“ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں