سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 329

بیئر بضاء سے متعلق

راوی: ہارون بن عبداللہ , ابواسامہ , ولید بن کثیر , محمد بن کعب القرظیی , عبیداللہ بن عبدالرحمن بن رافع , ابوسعید خدری

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَعْبٍ الْقُرَظِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرِ بُضَاعَةَ وَهِيَ بِئْرٌ يُطْرَحُ فِيهَا لُحُومُ الْکِلَابِ وَالْحِيَضُ وَالنَّتَنُ فَقَالَ الْمَائُ طَهُورٌ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْئٌ

ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن کعب القرظیی، عبیداللہ بن عبدالرحمن بن رافع، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ کیا ہم لوگ بئر بضاعہ سے وضو کریں (جبکہ) اس کنویں میں کتوں کے گوشت اور حیض کے کپڑے اور بدبو دار اشیاء ڈالی جاتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانی پاک ہے کہ جس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “It was said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, you perform Wudu from the well of Buda’ah when it is a well into which the bodies of dogs, menstrual rags and garbage are thrown?’ He said: ‘Water is pure and it is not made impure by anything.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں