سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 331

پانی کا ایک اندازہ جو کہ ناپاکی کے گرنے سے ناپاک نہ ہو

راوی: حسین بن حریث المروزی , ابواسامة , ولید بن کثیر , محمد بن جعفربن زبیر , عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ کَثِيرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَائِ وَمَا يَنُوبُهُ مِنْ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ فَقَالَ إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلْ الْخَبَثَ

حسین بن حریث المروزی، ابواسامة، ولید بن کثیر، محمد بن جعفربن زبیر، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس پانی کے متعلق دریافت کیا گیا جہاں جانوروں اور درندوں کا کئی مرتبہ اس پر آنا ہو (پانی پینے کے واسطے)۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت پانی دو قلے ہو جائے تو وہ ناپاک نہ ہوگا۔

It was narrated from ‘Ubaidullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about water and how some animals and carnivorous beasts might drink from it. He said: ‘If the water is more than two Qullahs, it will not become filthy.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں