سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 332

پانی کا ایک اندازہ جو کہ ناپاکی کے گرنے سے ناپاک نہ ہو

راوی: قتیبہ , حماد , ثابت , انس

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامَ إِلَيْهِ بَعْضُ الْقَوْمِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ فَلَمَّا فَرَغَ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ

قتیبہ، حماد، ثابت، انس سے روایت ہے کہ ایک دیہاتی شخص نے مسجد میں پیشاب کر دیا لوگ اس شخص کی جانب دوڑ پڑے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ اس شخص کا پیشاب بند نہ کرو جس وقت وہ شخص پیشاب سے فارغ ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی کا ایک ڈول منگایا اور اس جگہ بہا دیا۔

It was narrated from Anas that a Bedouin urinated in the Masjid, and some of the people went after him, but the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not restrain him.” When he had finished he called for a bucket (of water) and poured over it.'' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں