سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ پانیوں کا بیان ۔ حدیث 337

برف اور اولے کے پانی سے وضو کا بیان

راوی: علی بن حجر , جریر , عمارة بن قعقاع , ابوزرعة بن عمرو بن جریر , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَائِ وَالْبَرَدِ

علی بن حجر، جریر، عمارة بن قعقاع، ابوزرعة بن عمرو بن جریر، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرماتے اے اللہ دھو دے مجھ کو میرے گناہوں سے برف اور پانی اور اولے سے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would say: (Allah, wash away my sins with the water of snow and hail).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں