سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 353

استحاضہ سے متعلق خون شروع اور ختم ہونے کا تذکرہ

راوی: ہشام بن عمار , سہل بن ہاشم , اوزاعی , زہری , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَقْبَلَتْ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلَاةَ وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْتَسِلِي

ہشام بن عمار، سہل بن ہاشم، اوزاعی، زہری، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو اور جب حیض ختم ہوجائے تو غسل کرو۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “When the time of menstruation comes, stop praying, and when it goes, perform Ghusl.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں