سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 355

جس خاتون کے حیض کے دن ہر ماہ مقرر ہوں اور اس کو (مرض) استحاضہ لاحق ہوجائے

راوی: قتیبہ , لیث , یزید بن ابوحبیب , جعفر بن ربیعة , عراک بن مالک , عروہ , عائشہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ أُمَّ حَبِيبَةَ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الدَّمِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ رَأَيْتُ مِرْکَنَهَا مَلْآنَ دَمًا فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ امْکُثِي قَدْرَ مَا کَانَتْ تَحْبِسُکِ حَيْضَتُکِ ثُمَّ اغْتَسِلِي أَخْبَرَنَا بِهِ قُتَيْبَةُ مَرَّةً أُخْرَی وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ جَعْفَرَ بْنَ رَبِيعَةَ

قتیبہ، لیث، یزید بن ابوحبیب، جعفر بن ربیعة، عراک بن مالک، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ام حبیبہ نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خون کے بارے میں مسئلہ دریافت کیا یعنی جس وقت ہمیشہ خون آتا رہے۔ حضرت عائشہ صدیقہ نے فرمایا کہ میں نے ان کے غسل کرنے کاٹب دیکھا جو خون سے بھرا ہوا تھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم (اس قدر) ٹھہری رہو کہ جتنے دن پہلے تمہارا حیض روکتا تھا تجھ کو نماز اور روزے سے اس مرض سے پہلے اور تم غسل کرنا۔

It was narrated from ‘Aishah that Umm Habibah asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about bleeding. ‘Aishah said: “I saw her wash tub filled with blood.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “Stop (praying) for as long as your period used to last, then perform Ghusl.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں