سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 357

جس خاتون کے حیض کے دن ہر ماہ مقرر ہوں اور اس کو (مرض) استحاضہ لاحق ہوجائے

راوی: قتیبہ , مالک , نافع , سلیمان بن یسار , ام سلمہ

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ امْرَأَةً کَانَتْ تُهَرَاقُ الدَّمَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَفْتَتْ لَهَا أُمُّ سَلَمَةَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِتَنْظُرْ عَدَدَ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامِ الَّتِي کَانَتْ تَحِيضُ مِنْ الشَّهْرِ قَبْلَ أَنْ يُصِيبَهَا الَّذِي أَصَابَهَا فَلْتَتْرُکْ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِکَ مِنْ الشَّهْرِ فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِکَ فَلْتَغْتَسِلْ ثُمَّ لِتَسْتَثْفِرْ بِالثَّوْبِ ثُمَّ لِتُصَلِّ

قتیبہ، مالک، نافع، سلیمان بن یسار، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت فرمایا ایک خاتون کے سلسلے میں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ خاتون دن اور راتوں کا شمار کرے کہ جن میں ہر ماہ اس کو حیض آیا کرتا تھا۔ اس مرض سے قبل پھر اتنے دنوں نماز چھوڑے اور جس وقت دن گزر جائیں تو وہ غسل کرے اور لنگوٹ باندھ لے ایک کپڑے کا پھر نماز ادا کرے۔

It was narrated from Umm Salamah that a woman suffered from constant bleeding during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, so Umm Salamah consulted the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for her. He said: “Let her count the number of nights and days that she used to menstruate each month before this happened to her, and let her stop praying for that period of time each month. Then when that is over let her perform Ghusl, then wrap a cloth around herself, and pray.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں