سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 360

اقراء کے متعلق

راوی: عیسی بن حماد , لیث , یزید بن ابوحبیب , بکیر بن عبداللہ , المنذر بن مغیرة , عروہ , فاطمہ بنت ابی جیش

أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ حَمَّادٍ قَالَ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ الْمُنْذِرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ حَدَّثَتْهُ أَنَّهَا أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَکَتْ إِلَيْهِ الدَّمَ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا ذَلِکَ عِرْقٌ فَانْظُرِي إِذَا أَتَاکِ قَرْؤُکِ فَلَا تُصَلِّي وَإِذَا مَرَّ قَرْؤُکِ فَلْتَطَهَّرِي ثُمَّ صَلِّي مَا بَيْنَ الْقَرْئِ إِلَی الْقَرْئِ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ قَدْ رَوَی هَذَا الْحَدِيثَ هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ عُرْوَةَ وَلَمْ يَذْکُرْ فِيهِ مَا ذَکَرَ الْمُنْذِرُ

عیسی بن حماد، لیث، یزید بن ابوحبیب، بکیر بن عبد اللہ، المنذر بن مغیرة، عروہ، فاطمہ بنت ابی حبیش سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور انہوں نے خون جاری ہونے کی شکایت کی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ ایک رگ ہے تم دیکھتی رہو جب تمہارا قرء یعنی (حیض) آئے تم نماز نہ پڑھوجب ایام حیض گزر جائیں تو پاکی حاصل کر (نہا لے) پھر اگلے حیض تک نماز پڑھتی رہ ۔

It was narrated from ‘Urwah that Fatimah bint Abi Hubaish narrated that she came to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and complained to him about bleeding. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said to her: “That is a vein, so when your period comes, do not pray, and when your period is over, purify yourself and pray in between one period and the next.” (Hasan) Abu ‘Abdur-Rahman said: Hisham bin ‘Urwah reported this ladI from ‘Urwah, and he did not mention what Al-Mundhir mentioned in it.

یہ حدیث شیئر کریں