سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 398

جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے

راوی: سلیمان بن داؤد و حارث بن مسکین , ابن وہب , عمرو بن حارث , ابوسائب , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَشَجِّ أَنَّ أَبَا السَّائِبِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلْ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ وَهُوَ جُنُبٌ

سلیمان بن داؤد و حارث بن مسکین، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابوسائب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل نہ کرے جب کہ وہ شخص جنبی ہو۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘None of you should perform Ghusl in standing water while he is Junub.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں