سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 399

جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے

راوی: محمد بن حاتم , عبداللہ , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا حِبَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ الرَّجُلُ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ أَوْ يَتَوَضَّأُ

محمد بن حاتم، عبد اللہ، معمر، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص نہ پیشاب کرے ٹھہرے ہوئے پانی میں پھر اس پانی سے غسل یا وضو کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “None of you should urinate into standing water and then perform Ghusl or Wudu’ with it.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں