سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 400

جنبی شخص کو ٹھہرے ہوئے پانی میں غسل کرنا ممنوع ہے

راوی: احمد بن صالح بغدادی , یحیی بن محمد , ابن عجلان , ابوزناد , اعرج , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُبَالَ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يُغْتَسَلَ فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ

احمد بن صالح بغدادی، یحیی بن محمد، ابن عجلان، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت فرمائی اور اس پانی سے غسل جنابت بھی کرنے سے منع فرمایا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade urinating into standing water and then performing Ghusl from Janabah in it. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں