سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ غسل کا بیان ۔ حدیث 406

سونے سے قبل غسل سے متعلق

راوی: شعیب بن یوسف , عبدالرحمن بن مہدی , معاویہ بن صالح , عبداللہ بن ابی قیس

أَخْبَرَنَا شُعَيْبُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ کَيْفَ کَانَ نَوْمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجَنَابَةِ أَيَغْتَسِلُ قَبْلَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَنَامُ قَبْلَ أَنْ يَغْتَسِلَ قَالَتْ کُلُّ ذَلِکَ قَدْ کَانَ يَفْعَلُ رُبَّمَا اغْتَسَلَ فَنَامَ وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ فَنَامَ

شعیب بن یوسف، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، عبداللہ بن ابی قیس سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے میں نے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت جنابت میں کس طریقہ سے سویا کرتے تھے یا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل فرمانے سے قبل سوجایا کرتے تھے۔ حضرت عائشہ صدیقہ نے فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عام طریقہ سے عمل فرمایا کرتے تھے اور کبھی وضو فرما کر سو جاتے تھے اور غسل نہ فرماتے البتہ وضو لازمی طریقہ سے فرما لیا کرتے تھے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Abi Qais said: “I asked ‘Aishah: ‘How did the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sleep while he was Junub? Did he perform Ghusl before sleeping or sleep before performing Ghusl?’ She said: ‘He did both.Sometimes he would perform Ghusl then sleep, and sometimes he would perfrom Wudu’ then sleep.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں