سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نمازوں کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 499

ظہر کا اول وقت

راوی: کثیر بن عبید , محمد بن حرب , زبیدی , زہری , انس

أَخْبَرَنَا کَثِيرُ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ عَنْ الزُّبَيْدِيِّ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ حِينَ زَاغَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّی بِهِمْ صَلَاةَ الظُّهْرِ

کثیر بن عبید، محمد بن حرب، زبیدی، زہری، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نکلے (یعنی روانہ ہوئے) جس وقت سورج ڈھل گیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کے ہمراہ نماز ظہر ادا فرمائی۔

It was narrated from Az Zuhri he said: “Anas told me that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم went out when the sun had passed its zenith, and led them in Zuhr prayer.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں